محکمہ ثقافت وسیاحت حکومت بلوچستان کا اعلامیہ

جمعہ 3 مارچ 2017 23:11

کوئٹہ۔03مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2017ء) محکمہ ثقافت وسیاحت حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے 2مارچ کو بطور بلوچستان کلچر ڈے قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :