سوراب میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

جمعہ 3 مارچ 2017 23:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2017ء) سوراب میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سوراب کے علاقے میں ایک خاتون مسماة راشدہ نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :