بلوچستان کے شہروں قلات اور مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 مارچ 2017 21:56

بلوچستان کے شہروں قلات اور مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے
قلات (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03مارچ2017ء) بلوچستان کے شہروں قلات اور مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کی شب کو بلوچستان کے شہروں قلات اور مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ شدید خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :