ایف بی آر کارپٹ کی سپلائی اور مقامی فروخت پر 5 فیصد کا تخفیفی ٹیکس لگائے گا ، رپورٹس

جمعہ 3 مارچ 2017 13:00

ایف بی آر کارپٹ کی سپلائی اور مقامی فروخت پر 5 فیصد کا تخفیفی ٹیکس لگائے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مارچ2017ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کارپٹس ( قالینوں ) کی سپلائی ، مقامی فروخت پر پانچ فیصد کا تخفیفی ٹیکس لگائے گا جن میں مصنوعی کارپٹس بھی شامل ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ایف بی آر نے تمام بڑے ایل ٹی یو ایس اور علاقائی ٹیکس دفاتر ( آر ٹی او ) کو ہدایات جاری کر دی ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کارپٹس مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے ایف بی آر اور ہائی کورٹ کے آگے انتھک وضاحت کا کیس لڑا تھا ۔

متعلقہ عنوان :