ایوان بالا کا اجلاس، سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

جمعہ 3 مارچ 2017 12:58

ایوان بالا کا اجلاس، سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کے لئے فاتحہ خوانی کرائی ..
اسلام آباد ۔3 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2017ء) ایوان بالا میں سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین کے کہنے پر حافظ حمد اللہ نے سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :