پی ایس ایل فائنل، سری لنکن ٹیم کو دہشتگردوں سے بچانے والا ہیرو بس ڈرائیور ٹکٹ سے محروم
محمد علی جمعہ 3 مارچ 2017 00:05
(جاری ہے)
پی سی بی کے کئی عہدیداروں کو بھی فون کیے لیکن سب لوگ مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ 3 مارچ 2009 کو لاہور کے لبرٹی چوک میں 12 دہشتگردوں نے سری لنکن ٹیم پر حملہ کیا ۔جس بس میں سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی سوار تھے اسکے ڈرائیور مہر خلیل نے اپنے اوسان بحال رکھے اور بس کو بھگا کر دہشتگردوں سے دور لے جانے میں کامیاب ہوگئے۔
اس حملے کے بعد 6 سال کوئی انٹرنیشنل ٹیم پاکستان نہیں آئی ،مئی 2015ءمیں جب زمبابوین ٹیم پاکستان آئی تو مہر خلیل نے کھلاڑیوں کو سٹیڈیم تک پہنچانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا تاہم ان کی یہ خواہش تو پوری نہ ہوئی لیکن انہیں پہلے ٹی ٹونٹی میں بطور مہمان خصوصی بلایا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.