پشاور کے علاقے داود زئی میں دستی بم حملہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 مارچ 2017 22:41

پشاور کے علاقے داود زئی میں دستی بم حملہ
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مارچ2017ء) پشاور کے علاقے داود زئی میں دستی بم حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارلخلافہ پشاور کے علاقے داود زئی میں نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق حملے کے نشانہ بن کر ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جس کی حالت تشویش ناک ہے۔ زخمی شخص کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :