اقتصادی تعاون تنظیم کا 13 واں سربراہ اجلاس پاکستان کی تاریخ میں اہم موقع تھا‘ اجلاس پاکستان کے ایک پرامن اور ترقی پسند قوم ہونی کی علامت ہے

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا بیان

جمعرات 2 مارچ 2017 23:20

اقتصادی تعاون تنظیم کا 13 واں سربراہ اجلاس پاکستان کی تاریخ میں اہم ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2017ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم کا 13 واں سربراہ اجلاس پاکستان کی تاریخ میں اہم موقع تھا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سربراہ اجلاس پاکستان کے ایک پرامن اور ترقی پسند قوم ہونی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سربراہ اجلاس سے ظاہرہے کہ پاکستان علاقائی روابط پر یقین رکھتا ہے۔

متعلقہ عنوان :