وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی اکبر یوسفزئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

جمعرات 2 مارچ 2017 23:20

وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی اکبر یوسفزئی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2017ء) وزیرمملکت اطلاعات,نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نی سینئر صحافی اکبر یوسفزئی کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم اکبریوسفزئی کو جوار رحمت میں جگہ دیاوراللہ تعالیٰ لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔مرحوم اکبر یوسفزئی ،سینئر صحافی اویس یوسفزئی کے والد تھے۔

متعلقہ عنوان :