گرانفروشی پر47 افراد کیخلاف مقدمات درج،49 افراد گرفتار

جمعرات 2 مارچ 2017 23:01

گرانفروشی پر47 افراد کیخلاف مقدمات درج،49 افراد گرفتار
لاہور۔2 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2017ء)ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئی776مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی پر29دکانداروں کے چالان اور27,000روپے کے جرمانے عائد کئے گئے، اس دوران47افراد کیخلاف مختلف تھانوں میںمقدمات درج ،49افراد کو گرفتار جبکہ18 افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔