آصف علی ز رداری سے اخونزادہ چٹان کی ملاقات، کے پی کے میں علاقائی صورتحال اورپارٹی کی تنظیم سازی بارے آگاہ کیا

جمعرات 2 مارچ 2017 22:46

آصف علی ز رداری سے اخونزادہ چٹان کی ملاقات، کے پی کے میں علاقائی صورتحال ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2017ء)سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی ز رداری سے پیپلزپارٹی کے پی کے رہنما اخونزادہ چٹان نے زرداری ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران اخونزادہ چٹان نے سابق صدر کو کے پی علاقائی صورتحال اورپارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے آگاہ کیا۔