آصف علی زرداری سے راجہ پرویزاشرف کی ملاقات، 4مارچ کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے تبادلہ خیال

جمعرات 2 مارچ 2017 22:46

آصف علی زرداری سے راجہ پرویزاشرف کی ملاقات، 4مارچ کو ہونے والی آل ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2017ء) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے جمعرات کے روز سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سابق وزیراعظم نے پارٹی کے صدر کو سیاسی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا اور 4مارچ کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :