لوئر کرم ، احمدی شمع میں امریکی ڈرون حملے سے دو موٹر سائیکل سوار ہلاک

جمعرات 2 مارچ 2017 16:43

لوئر کرم ، احمدی شمع میں امریکی ڈرون حملے سے دو موٹر سائیکل سوار ہلاک
کرم ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 مارچ2017ء) لوئر کرم کے علاقے احمدی شمع میں امریکی ڈرون حملے سے دو موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق لوئر کرم کے علاقے احمدی شمع میں امریکی ڈرون حملے میں دو موٹرسائیکل سواروں کو نشانہ بنایا گیا۔ ڈرون حملے میں دونوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ڈرون طیارے نے دو میزائل فائر کیے

متعلقہ عنوان :