ایرانی صدر حسن روحانی 13 ویں ای سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے

بدھ 1 مارچ 2017 23:12

ایرانی صدر حسن روحانی 13 ویں ای سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد وطن ..
اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) ایران کے صدر حسن روحانی اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو نور خان ایئربیس پر وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات عبدالقادر بلوچ نے انہیں رخصت کیا۔ اس موقع پر پریس انفارمیشن آفیسر رائو تحسین علی نے معزز مہمان کو ان کے دورہ پاکستان کا یادگار تصویری البم بھی پیش کیا۔