ترک صدر رجب طیب اردوان 13 ویں ای سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے

بدھ 1 مارچ 2017 23:12

ترک صدر رجب طیب اردوان 13 ویں ای سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد وطن ..
اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان 13 ویں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو نور خان ایئربیس پر وفاقی وزیر منصوبہ و ترقیات احسن اقبال نے انہیں رخصت کیا۔ اس موقع پر پریس انفارمیشن آفیسر رائو تحسین علی نے معزز مہمان کو ان کے دورہ پاکستان کا یادگار تصویری البم بھی پیش کیا۔