وزیراعلی پرویزخٹک سے امریکہ کے قونصل جنرل کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیا ل

بدھ 1 مارچ 2017 22:41

وزیراعلی پرویزخٹک سے امریکہ کے قونصل جنرل کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2017ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے امریکہ کے قونصل جنرل Raymod MeGrath نے وزیراعلیٰ ہائوس پشاورمیں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ پولٹیکل / اکنامک چیف Ms Kathryn Hoffman بھی قونصل جنرل کے ہمراہ تھیںجبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعظم خان بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :