چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر کی ملاقات

بدھ 1 مارچ 2017 22:41

راولپنڈی ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں باہمی سیکیورٹی اور دفاع کے شعبہ میں باہمی تعاون مزید بڑھانے سمیت دیگر امور زیر غور آئے۔