شیعہ ٹارگٹ کلنگ روکنے میںریاستی ادارے ناکام ہیں ، ڈیرہ اسمٰعیل خان میں رینجرز آپریشن شروع کیا جائے، علامہ نیاز نقوی
بدھ 1 مارچ 2017 22:19
(جاری ہے)
علامہ نیاز نقوی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے باوجود ڈیرہ اسمٰعیل خان میں جاری دہشت گردی میں کمی نہیں آسکی، لوگ عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
اس پر حکومت اور چیف آف آرمی سٹاف کو سوچنا چاہیے کہ آخر کب تک ہم اپنے عزیزوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے اور بات حکمرانوں کے بیانات سے آگے نہیں بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے سرپرستوں اور ان کے سہولت کاروں کے بارے میں ریاستی ادارے اچھی طر ح آگاہ ہیں، فوری طور پر رینجرز آپریشن شروع کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.