پاک فوج کا سراغ رسا ں کتوں کی مدد سے قذافی سٹیڈیم لاہور کا سرچ آپریشن

بدھ 1 مارچ 2017 21:39

پاک فوج کا سراغ رسا ں کتوں کی مدد سے قذافی سٹیڈیم لاہور کا سرچ آپریشن
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2017ء) پاک فوج کے جوانوں نے سراغ رسا ںکتوں کی مدد سے قذافی سٹیڈیم لاہور کا سرچ آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ یہ آپریشن بدھ کے روز کیا گیا جبکہ آپریشن کے بعد فوجی حکام نے قذافی سٹیڈم کی سکیورٹی کے حوالے سے مکمل جائزہ بھی لیا۔

متعلقہ عنوان :