پی ایس ایل کا دوسرا پلے آف میچ دیکھنے کیلئے سابق مس کردستان شین عزیز شارجہ پہنچ گئیں

muhammad ali محمد علی بدھ 1 مارچ 2017 19:26

پی ایس ایل کا دوسرا پلے آف میچ دیکھنے کیلئے سابق مس کردستان شین عزیز ..
شارجہ (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 06 دسمبر2007 ) پی ایس ایل کا دوسرا پلے آف میچ دیکھنے کیلئے سابق مس کردستان شین عزیز شارجہ پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا دوسرا پلے آف میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میچ دیکھنے کیلئے سابق مس کردستان شین عزیز خاص طور پر شارجہ پہنچی ہیں۔ شین عزیز پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے بھی لاہور آئیں گی۔

متعلقہ عنوان :