پاک فوج نے 23مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ کا نیا پرومو جاری کردیا، عنوان ’’ہم سب کا پاکستان ‘‘

بدھ 1 مارچ 2017 20:35

پاک فوج نے 23مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ کا نیا پرومو جاری کردیا، عنوان ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 مارچ2017ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ کا نیا پرومو جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

پریڈ کا پرومو ’’ہم سب کا پاکستان ‘‘کے عنوان سے جاری کیا گیا ۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 23مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ کا پرومو جاری کردیا۔ پریڈ کا پرومو ہم سب کا پاکستان ‘‘کے عنوان سے جاری کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :