صدر مملکت ممنون حسین نے ایوان بالا کا اجلاس 3 مارچ کو طلب کر لیا

بدھ 1 مارچ 2017 20:14

صدر مملکت ممنون حسین نے ایوان بالا کا اجلاس 3 مارچ کو طلب کر لیا
اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) صدر مملکت ممنون حسین نے ایوان بالا کا اجلاس 3 مارچ جمعہ کو 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ صدر مملکت نے یہ اجلاس دستور پاکستان کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :