آئی ایس پی آر پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے لئے خصوصی پرومو تیار

بدھ 1 مارچ 2017 20:10

آئی ایس پی آر پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے لئے خصوصی پرومو تیار
راولپنڈی ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے لئے خصوصی پرومو تیار کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق پرومو کا موضوع "روح زمین پر موجود کوئی بھی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی" ‘ہمارا اولین نعرہ پاکستان زندہ باد ہے ۔

متعلقہ عنوان :