سندھ کے نوجوانوں کے لئے گورنر ہائوس کے دروازے کھلے ہیں ، گورنر سندھ
نوجوان امید کی کرن ہیں مستقبل میں نوجوان ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرینگے، امید ہے سیاستدانوں والی غلطیاں یہ نوجوان لیڈر نہیں دہرائیں گے، محمد زبیر یوتھ پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم سے مستقبل کے لیڈروں کی تیاری خوش آئند ہے، گورنر ہائوس میںیوتھ پارلیمنٹ ممبرز 2017 ء کی تقریب حلف برداری سے خطاب
بدھ 1 مارچ 2017 20:01
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ یوتھ پارلیمنٹ جدید پاکستان تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے اس مہم کے ذریعہ پورے ملک کے نوجوان اپنے شہروں کی بہتر اندا ز میں خدمت کرسکیں گے ، منتخب بلدیاتی نمائندوں اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر نئی سوچ اور تعمیر کے ساتھ ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں گے اس ضمن میں ،میں ہر لمحہ آپ نوجوانوں کے ساتھ ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام City Thinkers Forum جدید پاکستان تحریک ، یوتھ پارلیمنٹ پروفیشنل فورم ، یوتھ پارلیمنٹ ڈیبٹ کونسل ،روڈ سیفٹی پروگرام اور Campus Drive قابل تعریف ہیں خاص طور پر سندھ کے تعلیم اداروں میں یوتھ پارلیمنٹ کے Chapters قائم ہونے سے طلبہ یونین کا خلا یوتھ پارلیمنٹ پُر کرسکے گی ۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
-
سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن پاس کرکے گزیٹڈ آفیسر بن گئیں
-
یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئ
-
پاکستان میں ایکس کی بندش دوسرے ماہ میں داخل
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے بعد لڑائی رُک گئی ہے، طالبان حکومت
-
پوٹن کا دوبارہ انتخاب، روس میں کون سی تبدیلیاں آ سکتی ہیں؟
-
حسن اور حسین نواز فلیگ شپ،ایون فیلڈاور العزیز ریفرنسز سے بری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.