وزیراعظم نے ای سی او سربراہان کے اعزا زمیں ظہرانہ دیا

بدھ 1 مارچ 2017 18:56

وزیراعظم  نے ای سی او سربراہان کے اعزا زمیں ظہرانہ دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے ای سی او سربراہان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا،ظہرانے میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے شرکاء شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم محمد نوازشریف نے ای سی او سربراہان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا،ظہرانے میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے شرکاء نے شرکت کی۔ظہرانے میں شرکت کیلئے آنے والے معزز مہمانوں کا استقبال وزیراعظم محمد نوازشریف نے کیا۔…(خ م)

متعلقہ عنوان :