یوم پاکستان:مسلح افواج نےپریڈکاپرومو”ہم سب کاپاکستان “جاری کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 1 مارچ 2017 17:38

یوم پاکستان:مسلح افواج نےپریڈکاپرومو”ہم سب کاپاکستان “جاری کردیا
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مارچ2017): یوم پاکستان کی مناسبت سے مسلح افواج کی پریڈ کا پرومو”ہم سب کاپاکستان “جاری کردیاہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23مارچ پرفوج کی پریڈ کاپروموجاری کردیاہے۔

(جاری ہے)

جس کے تحت مسلح افواج کی پریڈکاپرومو”ہم سب کاپاکستان “رکھا گیاہے۔مسلغ افواج کی 23مارچ کی پریڈ کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔