ایل ڈی اے کے دو اہلکاروں کی ملازمت سے برطرفی کے خلاف اپیلیں مسترد

بدھ 1 مارچ 2017 17:35

ایل ڈی اے کے دو اہلکاروں کی ملازمت سے برطرفی کے خلاف اپیلیں مسترد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2017ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل(ہیڈ کوارٹرز)سمیعہ سلیم نے تحسین زیدی(سابقہ جونیئر کلرک)اور ارسلان صابر (سابقہ نائب قاصد ) کی ملازمت سے برطرفی کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :