اقتصادی تعاون تنظیم کااجلاس،پاکستان پوسٹ نے2یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کردیے

ٹکٹس پراقتصادی تعاون تنظیم کےرکن ممالک کے جھنڈے اورفیصل مسجد کی تصویربنائی گئی ہے۔میڈیارپورٹس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 1 مارچ 2017 16:16

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مارچ2017) : اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے پیش نظرپاکستان پوسٹ نے 2یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کردیے،ٹکٹس کی مالیت 8روپے رکھی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان پوسٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ٹکٹس پراقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے جھنڈے اور فیصل مسجد کی تصویربنائی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان پوسٹ کے دونوں یادگاری ٹکٹس 8روپے مالیت کے ہیں۔

متعلقہ عنوان :