تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف 13 ویں ای سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے

بدھ 1 مارچ 2017 17:07

تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف 13 ویں ای سی او سربراہ اجلاس میں شرکت ..
اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف 13 ویں ای سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

نور خان ایئر بیس پر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے تاجک صدر کو رخصت کیا۔ اس موقع پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر رائو تحسین علی نے تاجک صدر کو ان کے دورہ کا تصویری البم پیش کیا۔