لاہور،سوئی گیس کنکشن کیلئے ارکان اسمبلی کو فنڈز کا اجراء لاہور ھائیکورٹ میں چیلنج

اراکین اسمبلی کو فنڈز جاری کرنے کے اقدام کالعدم قرار دیا جائے،درخواست گزار اظہر صدیق

بدھ 1 مارچ 2017 17:04

لاہور،سوئی گیس کنکشن کیلئے ارکان اسمبلی کو فنڈز کا اجراء لاہور ھائیکورٹ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2017ء) پنجاب میں سوئی گیس کے کنکشن کے لیے ارکان قومی اسمبلی کو فنڈز جاری کرنے کے اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہی.

(جاری ہے)

اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کو50کڑور روپے کے فنڈز جاری کیے گئی. درخواست میں استدعا کی گئی کہ اراکین اسمبلی کو سوئی گیس کے کنکشن کے لیے فنڈز جاری کرنے کے اقدام کالعدم قرار دیا جائی.

متعلقہ عنوان :