لاہور، لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا پی ایس ایل فائنل کی حمایت کا اعلان

پی ایس ایل فائنل کا انعقاد پاکستان کے دشمنوں کے منہ پر طمانچہ ہیم،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن

بدھ 1 مارچ 2017 17:04

لاہور، لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا پی ایس ایل فائنل کی حمایت کا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2017ء) لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی5مارچ کو لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل کی حمایت کردی ہے لاہور بار کے صدر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کا انعقاد پاکستان کے دشمنوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران سمیت وکلاء کی بڑی تعداد پی ایس ایل فائنل دیکھنے کے لئے 5مارچ کو قذافی سٹیڈیم جائے گی