کراچی،سند ھ رینجرز اور قانون نافذکرنیوالے اداروں کی ٹول پلازہ پر مسافروں کی اسنیپ چیکنگ

بدھ 1 مارچ 2017 16:58

کراچی،سند ھ رینجرز اور قانون نافذکرنیوالے اداروں کی ٹول پلازہ پر مسافروں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2017ء) کراچی سے اندرون ملک جانے والے راستے ٹول پلازہ پرسندھ رینجرزاورقانون نافذ کرنے والے دیگرادارے کے جوانوںنے مشترکہ طورپراسنیپ چیکنگ کی ،تفصیلات کے مطابق کراچی سے اندرون ملک جانے والے راستے ٹول پلازہ پرسندھ رینجرزاورقانون نافذ کرنے والے دیگرادارے کے جوانوںنے مشترکہ طورپراسنیپ چیکنگ کی اطلاعات کے مطابق حالیہ تھرایڈالرٹ کے بعدجہاںسندھ رینجرزاورپولیس کے جوان شہرکی سڑکوںپراسنیپ چیکنگ اورچھاپوںمیںمصروف رہیںوہی بدھ کے روزکراچی سے اندرون ملک جانے والے راستے ٹول پلازہ کے مقام پرسندھ رینجرزقانون نافذ کرنے والے دیگراداروںکے جوانوںاورحساس ادارے نے مشترکہ طورپرٹول پلازہ پراسنیپ چیکنگ کے دوران مسافربسوں،مال بردارگاڑیوں،کاروںسمیت مشکوک گاڑیوںکی تلاشی اورکراچی سے اندرون ملک جانے والے افرادکے کوائف بھی چیک کئے،ذرائع کے مطابق مذکورہ اسنیپ چیکنگ کاعمل کئی گھنٹے تک جاری رہا۔

(جاری ہے)

تاہم اس دوران کسی بھی شخص کوحراست میں لئے جانے کی اطلاع موصول نہیںہوئی ۔

متعلقہ عنوان :