لاہور، سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ق لیگ کی قیادت سے ملاقات

بدھ 1 مارچ 2017 16:49

لاہور، سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ق لیگ کی قیادت سے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2017ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عامر سعید نے بدھ کے روز پاکستان مسلم لیگ(ق) کی قیادت سے ملاقات کی ایف سی سی پرہونے والی ملاقات میں ملک کی سایسی اورامن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں پی ایم ایل کیو کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ،چوہدری پرویزالٰہی سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :