ریاست مخالف عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے ،ْ وزیر مملکت بلیغ الرحمن

بدھ 1 مارچ 2017 16:44

ریاست مخالف عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے ،ْ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2017ء)امور داخلہ کے وزیرمملکت انجینئر بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ ریاست مخالف عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت بجلی کے بحران پر جلد قابو پالے گی اور کارخانوں کو چوبیس گھنٹے بجلی مل رہی ہے۔