گجرات ،ْسی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرکے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا

بدھ 1 مارچ 2017 16:17

گجرات ،ْسی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرکے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2017ء)سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرکے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ گجرات میں کارروائی کے دوران 2دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا،اسماعیل خلیل اور زبیر کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،دونوں گجرات میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے،قبضے سے بارودی مواد،ڈیٹو نیٹر اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔