کوئٹہ : پسنی میں دستی بم کا حملہ، پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 مارچ 2017 15:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم مارچ 2017ء) : کوئٹہ کے علاقہ پسنی میں میونسپل کمیونٹی کے دفتر کے باہر دھماکہ ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ دستی بم سے کیا گیا۔ ملزمان دستی بم دفتر کے باہر پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے علقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :