وزیراعظم محمد نواز شریف کا اقتصادی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شریک سربراہان مملکت و حکومت کے اعزاز میں ظہرانہ

بدھ 1 مارچ 2017 16:04

وزیراعظم محمد نواز شریف کا اقتصادی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شریک ..
اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس میں شریک سربراہان مملکت و حکومت کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

(جاری ہے)

ظہرانے کا اہتمام بدھ کو یہاں وزیراعظم ہائوس میں کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے پی ایم ہائوس کے صدر دروازے پر مہمان شخصیات کا خیرمقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :