کراچی:سکیورٹی اداروں کی مختلف علاقوں میں کارروائی ، تارکین وطن سمیت250 سے زائد افغانی گرفتار

بدھ 1 مارچ 2017 15:13

کراچی:سکیورٹی اداروں کی مختلف علاقوں میں کارروائی ، تارکین وطن سمیت250 ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2017ء) پولیس ،رینجرزاورایف آئی اے نے شہرکی ناکہ بندی کردی علاقوںمیں افغانیوںسمیت غیرتارکین وطن کے خلاف آپریشن 250سے زائد افغانیوںکوگرفتارکرلیا۔کھارادرمیںپولیس نے ہوٹل پرچھاپہ مارکرہوٹل مالک لیاقت آغاسمیت 5افغانیوںکوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

سائٹ میں پولیس نے 26پاکستان بازارپولیس نے 10،پیرآبادپولیس نے 26پاکستان بازارپولیس نے 10پیرآبادپولیس نے ایف آئی اے انسدادانسانی اسمگلنگ سیل نے 11افغانیوں،شارع نورجہاںپولیس نے 5،پاپوش نگرسے 3،رضویہ پولیس نے 8نا ظم آبادپولیس نے 5،نیوکراچی پولیس نے 2سعیدآبادپولیس نے 4،اورنگی ٹائون پولیس نے 10افغانیوںکوگرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :