سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 1 مارچ 2017 15:05

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس کل جمعرات کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) چک شہزاد میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

کمیٹی کو این آئی ایچ کو عوام کیلئے بڑے پیمانے پر توسیع اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :