افغان دارالحکومت کابل میں دھماکہ ، سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 مارچ 2017 13:57

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم مارچ 2017ء) : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں پولیس ڈسٹرکٹ 6میں دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

عینی شاہدین نے بتایا کہ  دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز اور حملہ آروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔ البتہ حملے میں ہوئے جانی نقصان سے متعلق کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :