وائٹ ہاؤس کی سینئر مشیر کیلی این کونوے کی صوفے پر پیر رکھ کر بیٹھنے کی تصویر ،سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا

بدھ 1 مارچ 2017 14:12

وائٹ ہاؤس کی سینئر مشیر کیلی این کونوے کی صوفے پر پیر رکھ کر بیٹھنے ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2017ء) وائٹ ہاؤس کی سینئر مشیر کیلی این کونوے کی اس تصویر پر سوشل میڈیا پر شور مچ گیا ہے جس میں وہ جوتوں سمیت اوول آفس کے صوفے پر پیر اوپر کر کے بیٹھی ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی سینئر مشیر کیلی این کونوے کی اس تصویر پر سوشل میڈیا پر شور مچ گیا ہے جس میں وہ جوتوں سمیت اوول آفس کے صوفے پر پیر اوپر کر کے بیٹھی ہیں،سوشل میڈیا صارفین نے ان کے اس اقدام پر شدید تنقید کی ہے۔

متعلقہ عنوان :