صوبائی وزیرتعلیم کی جانب سے محمدعلی شیخ کی وفات پرتعزیت کااظہار

بدھ 1 مارچ 2017 13:38

صوبائی وزیرتعلیم کی جانب سے محمدعلی شیخ کی وفات پرتعزیت کااظہار
گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) صو با ئی وزیر تعلیم حاجی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ محمد علی شیخ ایک سچا اور محب وطن لیڈر سیاسی کارکن تھے ۔ ان کی نا گہا نی موت سے جو خلا پیدا ہوا ہے اسے پرُ کر نا بہت مشکل ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے لو احقین کے سا تھ ہیں ۔

(جاری ہے)

صو با ئی وزیر تعلیم کی جانب سے نے گا نچھے کرو کے معروف شخصیت حاجی عنا یت اللہ صدیقی کی اچا نک وفات پر بھی گہر ے دکھ کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مرحوم نیک سیرت اور علا قے کے ایک متحرک شخص تھے ، ان کی خد مات کو ہمیشہ یاررکھا جا ئے گا ، صو با ئی وزیر نے ان کے پس ما ندگان سے اظہار تعزیت کی اور انہیں صبر جمیل کی دعا کی ۔

انہو ں نے مزید کہا کہ لٹل کریم نے گلگت بلتستان کا نا م روشن کیا ہے ، ان کی خد مات ناقابل فراموش ہے ، اس عظیم کوہ پیما کی علا ج کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کر ے گا ۔ وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر کے کو ہ پیما کی علا ج کے حو الے سے با ت کرونگا ۔ امید ہے کہ وزیر اعلیٰ ان کے علا ج کیلئے مثبت قدم اٹھا ئیں گے ۔