سکیورٹی خدشات صدر مملکت کا دورہ فیصل آباد ملتوی

بدھ 1 مارچ 2017 13:11

سکیورٹی خدشات صدر مملکت کا دورہ فیصل آباد ملتوی
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 مارچ2017ء) سکیورٹی خدشات صدر مملکت کا دورہ فیصل آباد ملتوی ۔تفصیل کے مطا بق صدر مملکت ممنون حسین نے آج 2مارچ کو ایک روزہ دورے پر فیصل آباد آنا تھا یہاں انہوں نے نیشنل یو نیورسٹی آف ٹیکسٹا ئل ا نجینرنگ کے کا نو کیشن میں شرکت کر نا تھی جس کو سکیورٹی خدشات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

یو نیورسٹی کا کا نوکیشن بھی ملتوی کر دیا گیا ۔نئے شیڈول کا اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ صدر پا کستان کا متوقع دور پی ایس ایل کے لا ہور میں ہو نے والے فا ئنل کے بعد متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :