کوئٹہ: سریاب روڈ پر چکی شاہوانی میں دھماکا، 4 افراد زخمی،ریسکیوذرائع

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 1 مارچ 2017 08:18

کوئٹہ: سریاب روڈ پر چکی شاہوانی میں دھماکا، 4 افراد زخمی،ریسکیوذرائع
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2017ء) کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر چکی شاہوانی میں دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد کو ایف سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد سےہوا۔

متعلقہ عنوان :