وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کا فیصلہ 15دن کے بجائے 1ماہ بعد کرنے کا فیصلہ

منگل 28 فروری 2017 23:41

وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کا فیصلہ 15دن کے بجائے 1ماہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 فروری2017ء)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپوزیشن اور سیاسی جماعتوں کی تنقید کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کا فیصلہ 15دن کے بجائے 1ماہ بعد کرنے کا فیصلہ کیا ۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے کچھ عرصے سے ہر15دنوں بعد پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل اور اضافہ کی وجہ سے عوام اور اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا تھا جس کی وجہ سے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15دنوں کے بجائے مہینہ کے آخر میں کی جائیں گی ۔ پیٹرولیم کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے 31مارچ تک کیا گیا ہے ۔ (وخ)