کوئٹہ، پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 15غیرملکی باشندے گرفتار

منگل 28 فروری 2017 23:35

کوئٹہ، پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 15غیرملکی باشندے گرفتار
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 فروری2017ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15غیرملکی باشندوں کوگرفتارکرلیاہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 15غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :