وزیراعظم نوازشریف امسال مئی میں چین کا دورہ کریں گے
چینی رہنمائوں کے ساتھ دونوںممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کریں گے
منگل 28 فروری 2017 23:30
(جاری ہے)
آئندہ فورم میں علاقائی و عالمی اقتصادی مسائل کے حل ،بین المربوط ترقی کیلئے نئی توانائی کے حصول اور اس امر کو یقینی بنانے کہ بیلٹ و روڈ منصوبہ سے متعلقہ ممالک کی عوام کو زیادہ سے زیادہ فوائد پہنچیں طریقے تلاش کیے جائیں گے۔
چینی صدر نے بیلٹ و روڈ منصوبہ 2013میں پیش کیا تھا جس کا مقصد قدیم شاہراہ ریشم کے تجارتی راستوں کے ساتھ واقع یورپ اور امریکہ کے ساتھ ایشیاء کو ملانے کیلئے تجارتی و بنیادی ڈھانچہ نیٹ ورک قائم کرنا ہے۔اس کے بعد سے 100سے زیادہ ممالک اور تنظیموں نے اس تجویز کا پرجوش خیرمقدم کیا ہے اور چالیس سے زیادہ ممالک اور تنظیموں نے چین کے ساتھ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔…(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.