واشک پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

منگل 28 فروری 2017 23:19

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء) پولیس کی کاروائی، دو ڈاکو گرفتار،رقم اور گاڑی برآمد. تفیصلات کے مطابق ایس پی واشک دوستین دشتی کی ہدایت پر ایس ایچ او ماشکیل عبدالمالک نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی گینگ کے دو سرغنہ محمداعظم ولد عیسٰی خان اور ظاہر احمد ولد صالح محمد کوگرفتارکرتے ہوئے مسروقہ رقم اورگاڈی برآمد کرلی. گرفتار ڈاکو نوکنڈی سمیت ماشکیل کے شاہراہ پر ڈکیتی کے متعدد واقعات میں ملوث تھی. پولیس نیدفعہ392اور324کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :