وزیراعلیٰ سندھ سید کا چین کے تعاون سے صوبے کے دور دراز علاقوں میں سولر ولیج الیکٹریفیکیشن پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
منگل 28 فروری 2017 23:17
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ انہوں نے ایک پالیسی ترتیب دی ہے جس کے تحت وہ دیہات جو کہ نیشنل گرڈ سے دور ہیں کوسولر پینل فراہم کئے جائینگے ۔
انہوں نے کہا کہ میں سولر انرجی کے ذریعے دیہی علاقوں میں ہر گھر کو روشن دیکھنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کاچھو ، کوہستان اور دیگر علاقے جہاں پر بجلی کی سہولت میسر نہیں ہے وہاں پر بجلی فراہم کی جائیگی اور اس سے وہاں کے لوگوں کا معیار زندگی تبدیل ہوجائیگا۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کے زیادہ تر علاقوں کا موسم خشک ہے اور موسم گرما کے دوران سورج کی شعائیںزیادہ دیر رہتی ہیںاور حتٰی کے موسم سرما میں بھی کافی حد تک سورج کی روشنی رہتی ہے ۔ اور یہی وجہ ہے کہ میں اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے کوشاں ہوں ۔ اور اسکے فوائد صوبے کے غریب لوگوں تک پہچانا چاہتا ہوں ۔اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ رضوان میمن ، پرنسپل سیکریٹری نوید کامران بلوچ ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات ) محمد وسیم موجود تھے جبکہ چین کے قونصل جنرل کے ساتھ انکی معاون ٹیم بھی ہمراہ تھی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.