ہماری سرزمین افغانستان کے خلاف نہیں بلکہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے،میجر جنرل آصف غفور
دہشت گرد افغانستان میں بیٹھے ہوئے ہیںجنھیں’’ را‘‘ سمیت دوسری دشمن ایجنسیوں کی مدد حاصل ہے، ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کو بیرونی قوتوں سے ڈی لنک نہیں کر سکتے ، ہر پاکستانی ردالفسادکا سپاہی ہے اور ردالفسادپوری قوم اور اداروں کا آپریشن ہے ،دہشتگردی کے خلاف کامیابی عوام کی بدولت ہے ،افغانستان کے ساتھ بارڈر میکنزم بہتر کرنے کی ضرورت ہے، سرحد کھولنے کیلئے افغانستان کو بارڈر پر کچھ اقدامات کرنے چاہیں پاکستان میں بلا تفریق دہشتگردوں کے خلاف کاروئیاں کی جا رہی ہیں جو کسی خاص صوبے کے افراد کے خلاف نہیں ، دہشت گرد کا کوئی مذہب اور صوبہ نہیں ہوتا ،ردالفساد آپریشن کے نام میں ہی پیغام ہے کہ ہم نے فسادی لوگوں کو رد کرنا ہے اور پاکستان میں استحکام کو واپس لانا ہے،پی ایس ایل کے فائنل کی سیکیورٹی کے حوالے سے پاک فوج اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورکا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو
منگل 28 فروری 2017 21:51
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.